Advertisement

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانیں سیل،بھاری جرمانےعائد

کوئٹہ کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا کی روک تھام  اور اس سے بچاو کے لیے نافذ ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر درجنوں دکانوں کو سیل کر کے جرمانے عائد کردیے۔

 ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ثانیہ صافی کے مطابق  ضلعی انتطامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس کے سدباب کیلئے نافذ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 169 دکانیں بند کرادی گئیں اور 49 کو سیل کردیاہے۔

ثانیہ صافی کا کہناہے کہ 29 دکانداروں پر 46 ہزار روپے  کا جرمانہ بھی عائد  کیا گیا جب کہ 4 ریسٹورینٹس کو بھی ایس او پیز کی دھجیاں اڑانے پر سیل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version