Advertisement

وزیر اعلی سندھ کی پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت

وزیر اعلیٰ سندھ

وزیر اعلی سندھ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملے کو ملکی سلامتی اور معیشت پر حملے کے مترادف قرار دیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے ہدایت جاری کی ہے کہ واقعے کی مکمل تفصیلی انکوائری کرکے فوری رپورٹ پیش کی جائے۔

مراد علی شاہ نے پولیس اور رینجرز کی طرف سے بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا کہ وبائی صورتحال کے پیش نظر ملک دشمن عناصر ناجائز فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ سیکیورٹی فورسز نےپاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گروں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گروں کو ہلاک کردیا ہے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار سمیت 4 سیکیورٹی گارڈز بھی شہید ہوئے ہیں ۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version