Advertisement

ملالہ کا گریجویشن مکمل کرنے پر جشن، انسٹاگرام پر تصویر شئیرکردی

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے 22 سالی کی عمر میں برطانوی آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن مکمل کرلیا۔ انہوں نے فلسفہ، سیاست اور اکنامکس میں ڈگری حاصل کرنے پر جشن منایا۔

ملالہ نے اپنی کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پرپیغام دیتے ہوئے ایک تصویر شیئر  کی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے گھر والوں کے ہمراہ گریجویشن میں کامیابی پر جشن منایا ہے۔

ملالہ کا اس موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہناتھا کہ وہ اپنی خوشی اس وقت بیان نہیں کرسکتیں۔

 اپنے پیغام میں ملالہ نے مستقبل کے حوالے سے لکھا کہ آگے کا کچھ معلوم نہیں، فی الحال نیٹ فلیکس پر فلمیں دیکھوں گی، سوؤں گی اور کتابیں پڑھوں گی۔

Advertisement

ملالہ کی اس پوسٹ  کو ایک گھنٹے میں لاکھوں لوگوں نے لائیک کیا اور انہیں گریجویشن کی مبارکباد بھی دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version