Advertisement

نجی اسپتال میں مریضہ سے مبینہ زیادتی کی کوشش

لاہور کے نجی اسپتال کے ایک پرائیویٹ وارڈ میں مریضہ سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی گئی ہے جس کے بعد پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مریضہ سے زیادتی کی کوشش پر نجی اسپتال کے ایک ملازم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق  ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملزم نے مریضہ کی برہنہ تصاویر بنائیں اور زیادتی کی کوشش کی۔ تاہم اس موقع پرمریضہ کی بہن وہاں پہنچ گئیں اور ملزم اسپتال سے فرار ہو گیا۔

پولیس کے مطابق مریضہ کو لو بلڈپریشر ہونے پر نجی اسپتال لایا گیا تھا۔ پولسی کے مطابق  ملزم کی تلاش کے لیے چھاپےمارے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version