Advertisement

لیور پول نے30 سال بعد پریمئیر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

لیورپول

انگلینڈ کے فٹ بال کلب لیورپول نے 30 سال کے بعد پریمیئر لیگ کے چمپیئن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔

عالمی خبررساں ادارے کے مطابق محمد صلاح اور دیگر کھلاڑیوں کی شان دار کارکردگی کے باعث لیورپول نے میچ میں کرسٹل پیلس کو 0-4 سے شکست دے دی ۔

لیور پول نے پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر موجود دوسری ٹیم مانچسٹرسٹی کو چوتھے نمبر کی ٹیم چیلسی کے ہاتھوں 1-2 کی شکست کے بعد چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا جبکہ ان کے مزید 7 میچ باقی تھے۔

لیورپول کے اس وقت 86 پوائنٹس ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر موجود مانچسٹر سٹی کے پوائنٹس 63 ہیں۔

 جیت  کے بعد لیور پول کے کوچ جرگن کلوپ نے کامیابی کے بعد خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ‘یہ واقعی میں بہت اہم لمحہ ہے، میں بہت خوش ہوں’۔

  دوسری جانب لیورپول کے کپتان جارڈن ہینڈرسن کا کہنا تھا کہ ‘ہم نے کلوپ کی پیروی کی اور ہمیں ان پر اعتماد تھا، یہ شان دار سفر تھا’۔

واضح  رہے کہ لیور پول آخری مرتبہ 1990 میں پریمیئر لیگ چمپیئن بنا تھا جبکہ   لیور پول کا یہ 19واں ٹائٹل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version