Advertisement

رانا ثناء کی گاڑی تلاشی کیلئے روک لی گئی

رانا ثنااللہ

راناثنااللہ

لاہور پولیس نےکی جانب سے ن لیگی رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کی گاڑی کو ریگل چوک پر تلاشی کے لیے روک لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق رانا ثناءاللہ نے میڈیا کے آنے تک گاڑی کی تلاشی دینے سے انکار کردیا۔

انہوں نے کہا کہ جب تک میڈیا نہیں آئے گا میں گاڑی کی تلاشی نہیں دوں گا، مجھے خوف ہے کہ یہ دوبارہ میری گاڑی میں منشیات نہ رکھ دیں ۔

لاہور پولیس کے اہلکاروں کے مطابق رانا ثناء اللہ گاڑی کی پہلے تلاشی لی جائے گی اس کے بعد انہیں یہاں سے آگے جانے دیا جائے گا۔

رانا ثناء اللہ کااس موقع پر کہا کہ شہبازشریف 11 بجے لاہور ہائیکورٹ پہنچیں گے، نون لیگ کے رہنما اورورکز ہائیکورٹ پہنچنے کی کوشش کریں گے۔

Advertisement

رانا ثنا نے شہباز شریف کی رہائشگاہ پر گزشتہ روز نیب کے چھاپے سے متعلق کہا کہ جب کوئی عدالت کا دروازہ کھٹکٹائے تو کوئی ادارہ پھر گرفتاری کیلئے گھر کا گھیراو ٔنہیں کرتا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version