Advertisement

فیصل آباد میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی

فیصل آباد میں آئل ریفائنری میں آگ لگ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے ملاں پور روڈ پر واقع آئل ریفائنری فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے، جس کے نتیجے میں پانچ مزدور جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو کہ آٹھ فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، فی الحال آگ لگنے کیوجہ سامنے نہیں آسکی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آئل فیکٹری کے اندر پانچ سے چھ مزدوروں کے لاپتہ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے جبکہ آگ نے 5 کینال ایریا پر محیط تمام عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

Advertisement

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پانچ زخمی افراد کو الائیڈ اسپتال برن یونٹ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق فیکٹری سے ایک مزدور کی لاش بھی برآمد جبکہ الائیڈ ہسپتال منتقل کیے جانیوالے مزدورں کی حالت بھی تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیدرلینڈ، لاکھوں افراد کا فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ، 30 فیصد آبادی سڑکوں پر نکل آئی
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
مس یونیورس 2025 میں امارات کی انٹری؛ مریم محمد سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں
دہشتگردی کیخلاف متحد حکمت عملی؛ لکی مروت میں عسکری و سول قیادت کا مشترکہ عزم
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version