آئمہ بیگ کو سرجری مہنگی پڑ گئی ، تصاویر وائرل

گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے ہونٹوں کی سرجری کروا لی جس پر انہیں سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
تفصیلات کے مطابق آئمہ بیگ نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں صاف پتا چلتا ہے کہ انہوں نے اپنے ہونٹوں کی سرجری کروائی ہے، اس تصویر کو دیکھ کر سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان اٹھ کھڑا ہوا۔
صارفین نے کہا کہ دنیا کورونا وائرس سے پریشان ہے اورانہیں ہونٹوں کی سرجری کرانے کی پڑی ہے۔ کئی صارفین نے ان کی اس حرکت کو جعلی بھی کہہ ڈالا اور کئی نے اسے خود پر ظلم قرار دیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

