Advertisement

کوئٹہ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز

smart lock down

کوئٹہ میں آج سےاسمارٹ لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا ہے جس کے تحت کاروبار صبح 9 سے شام 7  بجے تک کھلا رہے گا ۔

اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران صوبائی دارالحکومت میں شاپنگ مالز، مارکیٹس اور دکانیں صبح 9 بجے سے7 بجےتک کھلی رہیں گی۔

انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ میں ہفتے میں 6 دن کاروباری مراکز کھلے رہیں گے جبکہ جمعےکو مکمل لال ڈاؤن ہوگا ۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی ایس او پیز پر عملدرآمد سے مشروط ہے، دکان میں ایک وقت میں 4 سے زائد افراد نہیں ہوں گے۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن 16جون تک نافذالعمل رہے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
شرم الشیخ میں غزہ امن معاہدہ؛ وزیراعظم شہباز شریف کا اہم بیان سامنے آگیا
علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ قبول شدہ، گورنر نے غیر آئینی اقدام کیا، اسپیکر کے پی کے
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version