Advertisement

سعودی عرب کا بین الاقوامی پروازوں کا آغاز

سعودی حکومت نے آج سے بین الاقوامی پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریاض ایئرپورٹ اتھارٹی نے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا سرکلر جاری کردیا گیا ہے، ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ سے بین الاقوامی پروازوں کا آغازہو گا ۔

ذرائع کے مطابق  ائیرپورٹ اتھارٹی کا کہناہے کہ تمام پروازوں پر ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی قراردیا گیا ہے۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ریاض سے جانے اور یہاں واپسی کے خواہشمند مسافر فلائٹ آپریشن سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا کو کھلا چیلنج، ایران کا جوہری تنصیبات کی دوبارہ تعمیر کا اعلان
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version