پی پی اور ن لیگ نےجعلی سرٹیفکیٹ پر پائلٹ بھرتی کیے

معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل کا کہنا ہے کہ پی پی اور ن لیگ نے اپنے ادوار میں جعلی سندوں پر پائلٹ بھرتی کیے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہبازگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی پی اورن لیگ نے اپنے زمانے میں جعلی سندوں اور جعلی سرٹیفکیٹ پر پائلٹ بھرتی کیے۔
پی پی اور ن لیگ نے اپنے زمانے جعلی سندوں جعلی سرٹیفکیٹ پر پائلٹ بھرتی کئیے
یہ شرف بھی اللہ نے عمران خان کو دیا کہ ایسے 262 پائیلٹوں کو خان ہی پکڑے اور سزائیں بھی دے۔ پھر کہتے ہیں کہا ں ہے نیا پاکستان۔
Advertisementہر محکمے میں کرپشن اور گندگی۔ خان کو ایک ایک چیز ٹھیک کرنی پڑ رہی ہے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 25, 2020
انہوں نے کہا کہ یہ شرف بھی اللہ نے عمران خان کو دیا کہ ایسے 262 پائلٹوں کو خان ہی پکڑے اور سزائیں بھی دے اور پھر کہتے ہیں کہا ں ہے نیا پاکستان۔
معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ ہر محکمے میں کرپشن اور گندگی ہے، خان کو ایک ایک چیز ٹھیک کرنی پڑ رہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

