2ہزار طالبان قیدیوں کو جلد رہا کیا جائے گا

افغانستان کے صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ طالبان کے مزید 2 ہزار قیدی جلد رہا کیے جائیں گے۔
تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں قائم تھنک ٹینک سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے افغان صدر نے کہا کہ اب وقت آگیا کہ طالبان بھی واضح کریں کہ ان کی جانب سے تمام قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔
اشرف غنی کا کہناتھا کہ وہ قطر میں طالبان سے مذاکرات کرنے پر تیار ہیں۔
یاد رہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان رواں سال فروری میں امن معاہدہ ہوا تھا، معاہدے کے تحت افغان حکومت کو 5 ہزار طالبان قیدی رہا کرنے ہیں، تاہم افغان حکومت اب تک 3 ہزار قیدی رہا کر چکی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

