Advertisement

وفاقی تحقیقاتی ادارے کوسنتھیارچی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

Islamabad High Court rejects the petition of Cynthia

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو امریکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیاہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج جہانگیر اعوان نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ عدالت نے ہفتے کے روز فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

امریکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف پیپلز پارٹی اسلام آباد کے صدر نے اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کی تھی اور ایف آئی اے کے مقدمہ درج نہ کرنے پرشکیل عباسی نےعدالت میں درخواست دائرکی تھی۔

 درخواست پر عدالت نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کیا جبکہ ایف آئی اے نے عدالت سے مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کرنے کی استدعا کی تھی۔

بعد ازاں عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کا حکم  دیا۔

Advertisement

خیال رہے کہ امریکی خاتون سنتھیا رچی کی جانب سے چند روز قبل ایک ویڈیو میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں پر زیادتی اور تشدد کے سنگین الزامات عائد کیے گئے۔

سنگین الزامات کے جواب میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے انہیں ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی، جماعت اسلامی کا یکجہتی غزہ مارچ، فلسطین سے وفاداری کا بھرپور اظہار
کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے سے زمین لرز اٹھی، شہریوں میں خوف و ہراس
معاشی مستقبل روشن ہے، آنے والا دور صرف ہمارا ہوگا، گورنر سندھ
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
Next Article
Exit mobile version