Advertisement

سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کے لئے منفرد جوتا تیار

جوتا

  عالمی وبا کووڈ 19  یعنی کورونا وائرس اور ایک دوسرے سے سماجی دوری برقرار رکھنے کے لئے نت نئے اور منفرد انداز  اپنائے جارہے ہیں ۔

 کبھی سماجی دوری برقرار رکھنے کے لئے کبھی منفرد ہوٹل  تو کبھی روبوٹ کا استعمال کیا جارہا ہے تاہم اب رومانوی موچی  نے اس صورتحال کے پیش ِ نظر ایسا جوتا تیار کیا ہے جس کو پہن کر سماجی  فاصلہ  برقرار رکھنے میں آسانی ہوگی۔

 رومانیہ سے تعلق رکھنے والی 36  سالہ   جریگور لپ نامی ایک موچی نے لمبے جوتے تیار کئے  ہیں  جس کو پہن کر لوگ با آسانی سماجی فاصلہ برقرار رکھ سکتے ہیں۔

36 سال سے جوتے بنانے میں مہارت رکھنے والے جریگور لپ کا کہنا ہے کہ اب ان کے پاس سماجی دوری اختیار کرنے والے جوتوں کو خریدنے کے لیے متعدد آرڈرز آرہے ہیں۔

Advertisement

سماجی فاصلہ برقرار رکھنے والے یہ جوتے صارفین 115 ڈالرز میں حاصل کر سکتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
مکھیاں دور، گائے پُرسکون؛ انوکھا نوبل انعام، جاپانی محققین کے نام
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version