Advertisement

پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں گے، بڑا فیصلہ آگیا

سندھ حکومت کی جانب سے پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رکھنے کی اجازت دینے کا بڑا فیصلہ کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ حالیہ بارشوں کی صورتحال میں عوامی مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ گاڑی اور جنریٹر کے لیے پیٹرول کے حصول میں لوگوں کو مشکلات ہیں، پیٹرول پمپس کھلے رکھنے کا فیصلہ عوامی مفاد میں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پیٹرول پمپس کھلے رکھنے سے متعلق نوٹیفکیشن آج جاری کردیا جائے گا۔

خیال رہے کہ سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے تحت پیٹرول پمپس شام 5 بجے تک کھولنے کی اجازت دی تھی تاہم اب عوام کی سہولت کیلئے پیٹرول پمپس 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی بحری تاریخ کا اہم سنگ میل، سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہچیسن پورٹ پر لنگر انداز
چین پر اضافی امریکی ٹیرف ، عالمی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version