Advertisement

پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کی جانب سے کورونا وائرس کے دوران لاک ڈاؤن دورانیہ کے لیے ٹیوشن فیس کے سوا تمام فیسں معاف کردی گئی۔

پنجاب یونیورسٹی کے قائم مقام خزانچی کے نوٹیفکیشن کےمطابق لاک ڈاؤن دورانیے میں طلبہ نے دیگر سہولتوں سے استفادہ نہیں کیا اس لیے ٹیوشن فیس کے سوا باقی تمام فیسں معاف کردی گئی ہیں۔

اس سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی کے تمام ڈپارٹمنٹس کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ صرف ٹیوشن فیس کے چالان جاری کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں نمایاں کمی، سروے رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version