Advertisement

لاہور ، 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ

seal

لاہور کے 7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق لاہور میں کورونا کا خطرہ اب بھی برقرارہے جس کے باعث  7 علاقے ہاٹ سپاٹ میں آگئے، 68 علاقے کھلنے کے بعد اب  7 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق واپڈا ٹاؤن، ای ایم ای سوسائٹی کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،۔

اس کے علاوہ جوہر ٹاؤن، گرین ٹاؤن، چونگی امر سدھو، ٹاؤن شپ میں سمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا۔

قائداعظم انڈسٹریل سٹیٹ کے کچھ حصوں میں بھی لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔

Advertisement

تمام علاقوں میں آج رات 12 بجے لاک ڈاؤن ہو جائے گا۔

واضح رہےکہ ڈپٹی کمشنر لاہور کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ 3 ہفتے میں کیے جانے والے سمارٹ سیمپلنگ کے نتائج آگئے ہیں، کیسز زیادہ ہونے پر لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
کراچی، ٹائروں کے گودام میں خوفناک آتشزدگی، 19 گھنٹوں سے ریسکیو آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version