باجوڑ ، سرحد پار فائرنگ سے 3 شہری شہید

باجوڑ کے علاقے میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 شہری شہید جبکہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق سرحد پار سے باجوڑ کے علاقے میں دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 شہری شہید جبکہ دو جوانوں سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا جبکہ شہیدوں کی میتوں کو ورثا کے حوالے کرنے کے انتظامات کیے جارہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement