عمران خان 2023ء تک وزیرِ اعظم رہیں گے، چوہدری سرور

پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ عمران خان 2023ء تک وزیرِ اعظم رہیں گے، ملک میں اب کر پشن کا دور واپس آنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں گورنر پنجاب سے صوبائی وزیرِ ٹرانسپورٹ جہانزیب کچھی نے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا کہ پہلی بار ملک میں شفافیت اور میرٹ کے مطابق فیصلے ہورہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان احتجاج کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والے لیڈر نہیں ہیں، سیاسی مخالفین صبر کے ساتھ 2023ء کے انتخابات کا انتظار کریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement