Advertisement

دوہری شہریت رکھنے والے رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتے

وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ دوہری شہریت کی حامل شخصیت رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتی۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ نے وزیراعظم عمران خان کے معاونین اور مشیروں کی دوہری شہریت سامنے آنے پر میڈیا ٹاک کرتے ہوئے کہا ہے کہ منتخب لوگوں کی اپنی اہمیت ہے اور وہ عوامی نمائندے ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دوہری شہریت سے متعلق قانون واضح ہے،منگل کوکابینہ کااجلاس ہوگا جس میں دوہری شہریت کے معاملے پربات ہوگی۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ دہری شہریت والا رکن قومی اسمبلی اورسینیٹ کا رکن نہیں بن سکتا،دیگرعہدے سے متعلق دہری شہریت کی کوئی قدغن موجود نہیں،مفادات کے ٹکراؤسے بچنے کیلئے واضح پالیسی کسی نے نہیں اپنائی۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ دوہری شہریت رکھنے والے رکن پارلیمنٹ نہیں بن سکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version