چیئرمین سینیٹ نےآئی پی یو الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی جانب سے انٹرنیشنل پارلیمنٹری یونین (آئی پی یو) کے صدر کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیاگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئی پی یو کے صدر کا الیکشن لڑنے کیلئےاسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نےصادق سنجرانی کو نامزد کیا گیا۔
خیال رہے کہ آئی پی یو کے صدرات کے لئے انتخاب رواں برس دسمبر میں ہوگا۔
پارلمینٹرینز کاکہنا ہے کہ صادق سنجرانی کےآئی پی یو صدارتی انتخاب سےپارلیمان کے وقار میں مزید اضافہ ہوگا۔
179ممالک آئی پی یوکے ممبرز ہیں، صادق سنجرانی ملکی تاریخ میں پہلی بار آئی پی یو صدرات کے انتخاب لڑیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

