Advertisement

عمران خان عوام پرترس کھائیں اور مستعفی ہو جائیں

رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ میرا عمران خان کو مشورہ ہے کہ وہ عوام کی غربت اور بڑھتی ہوئی افلاس پر ترس کھائیں اور فوری طور پر مستعفی ہو کر ملک میں از سر نو انتخابات کا اعلان کریں۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا کہ ثا بت ہوگیا ہے کہ ملک کو موجودہ مشکلات سے نکالنا عمران خان اور اس کی نالائق ٹیم کے بس میں نہ ہے، نواز لیگ اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو ساتھ لے کر چلے گی اور اے پی سی کے تمام فیصلوں پر عملدرآمد ہوگا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ  قوم کو کسی نئے بحران سے بچانے کیلئے نالائق حکمرانوں سے چھٹکارا پانا ضروری ہے، تمام جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ ملک اور قوم کو کسی نئے بحران سے بچانے کے لیے نالائق حکمرانوں سے چھٹکارا پانا ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version