Advertisement

کراچی میں بارش کےباعث ہونیوالے جانی نقصانات پر افسوس ہے

گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصانات پر شدید دکھ ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے پیغام میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ کراچی میں بارش کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصانات پر افسوس ہے اور اس سلسلے میں اداروں سے کہا ہے کہ لوگوں کی مدد کریں۔

عمران اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ کراچی کو تنہا نہیں چھوڑ سکتا کیونکہ یہ شہر ہمارا ہے۔

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ بارش کے نقصانات پر وزیراعظم عمران خان سے بات کروں گا اور آئندہ ایسے اقدامات کریں گے کہ اس طرح کی صورت حال سے نمٹا جاسکے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کراچی میں ہونے والی بارش کے باعث مختلف حادثات میں  کئی افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version