Advertisement

تحر یک انصاف کا لیڈر اور وزیراعظم صرف عمران خان ہے

Chaudhry Sarwar

چودھری سرورکا کہنا ہے کہ پارٹی میں کبھی کوئی وزیر اعظم عمران خان کا متبادل نہیں ہوسکتا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چودھری سرور سے تحریک انصاف کے ایم این اے صداقت عباسی نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر گفتگو میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ تحر یک انصاف کا لیڈر اور وزیراعظم صرف عمران خان ہے، ملک کو معاشی سمیت دیگر مسائل سے نجات دلانے کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔

چودھری سرور نے کہا کہ اتحادیوں نے بجٹ میں حکومت کا ساتھ دیا، کوئی اتحاد ی حکومت گرانے کی بات نہیں کر رہا، کر پشن کر نیوالوں کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو احتساب سے بچ نہیں سکیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا عوام نے ہمیں پانچ سال حکومت کرنے کا مینڈ یٹ دیا ہے، پاکستان میں پہلی بار شفافیت اور میرٹ کے مطابق تمام فیصلے کیے جا رہے ہیں، بلا تفریق اور شفاف احتساب ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے لازم ہے، جب جب تحریک انصاف کی حکومت آئیگی عمران خان ہی وزیر اعظم ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح
وزیر اعظم کے دورہ ملائیشیا کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بات چیت ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version