Advertisement

ملک بھر میں آج بارش کا امکان

بارش

بارش

 ملک بھر میں آج گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق کراچی میں بھی آج سے مون سون کا تیسرا اسپیل شروع ہونے والا ہے ۔

سندھ کے شہروں کراچی، میرپور خاص، سانگھڑ، دادو، شہید بینظیر آباد، ٹھٹہ، بدین اور سکھر میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

اسلام آباد میں آج تیز ہواوَں اور گرج چمک کے ساتھ با رش کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے دیگر علاقوں لاہور، نارووال، سیالکوٹ، گوجرانوالہ ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان)، ملتان اور بہاولپور میں بھی تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے علاقوں ژوب، زیارت، لورالائی، موسیٰ خیل، سبی، لسبیلہ آواران، خضدار اور گردو نواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version