Advertisement

احتساب عدالت،شرجیل میمن کیخلاف نیب کے گواہ کا بیان قلمبند

کراچی کی احتساب عدالت نے سابق وزیر شرجیل میمن و دیگر کے خلاف پونے 6 ارب روپے کرپشن ریفرنس میں نیب کے گواہ کا بیان قلمبند کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں محکمہ اطلاعات سندھ میں پونے 6 ارب روپے کی کرپشن کے ریفرنس کی سماعت ہوئی جس میں سابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن سمیت دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

اس موقع پر کمرہ عدالت میں نیب کے گواہ سہیل احمد نے اپنا بیان ریکارڈ کرادیا، جس پر آئندہ سماعت پر گواہ کے بیان پر جرح ہوگی۔

بعد ازاں عدالت نے ریفرنس کی مزید سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی ۔

خیال رہے کہ شرجیل میمن سمیت دیگر ملزمان کرپشن ریفرنس میں  ضمانتوں پر رہا ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version