Advertisement

وفاقی حکومت کی کورونا پر پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے مہلک وائرس پر پیشرفت رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔

تفصیلات وفاقی حکومت رپورٹ میں عدالت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وزارت صحت نے کورونا کے دوران فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کو ایک اضافی تنخواہ کا اعلان کیا تھا اور اضافی تنخواہ کے معاملے پر صوبوں سے مشاورت کا کوئی مثبت نتیجہ نہیں نکلا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صوبے عدالتی احکامات کی روشنی میں اپنی رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے۔

وفاقی حکومت کی رپورٹ کے مطابق جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافے اور ذخیرہ اندوزی سے متعلق صوبوں کو خطوط لکھ دیے ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ صوبے ادویات کی قیمتوں میں اضافے اور ذخیرہ اندوزی پر انفرادی رپورٹس سپریم کورٹ میں جمع کرائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
2025 کا پہلا سپر مون کل آسمان پر جلوہ گر ہوگا، عام چاند سے 13 فیصد زیادہ روشن
ملائیشیا کے تجربے سے استفادے کیلئے مشترکہ منصوبوں کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
پی آئی اے کی انتظامی غفلت، 40 ارب روپے کے اثاثے غیر یقینی صورتحال کا شکار
ملائیشیا میں وزیراعظم کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب؛ گارڈ آف آنر پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version