Advertisement

حلیمہ سلطان نے ہاں کر دی

شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیزیرارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردارادا کر نے والی اداکارہ اسرا بلجیک نے پاکستانی مداحوں کوسرپرائز دیتے ہوئےایک پیغام سوشل میڈیا پر جا ری کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حلیمہ سلطان( ایسرا بلجیک) نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جا ری اپنے پیغام میں پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کے چئیر مین جاوید آفریدی اور پشاور زلمی کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ میں بہت جلد  آپ کے ساتھ ایک اچھی خبر شیئر کروں گی۔

Advertisement

دوسری جانب حلیمہ کی اس ٹوئٹ پرجاوید آفریدی نے شکریہ کا کمنٹ کیا۔

Advertisement

واضح رہےکہ چند روز قبل پشاور زلمی کے  چیئرمین  جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغامات میں  مداحوں سے ارطغرل  اور حلیمہ سلطان کو ٹیم کا برینڈ ایمبیسیڈر منتخب کرنے سے متعلق تجاویز مانگی تھیں جس پر مداحوں  کی جانب سے  خوشی کا اظہار کیا گیا تھا۔

  ایسرا بلجیک کی اس حالیہ ٹوئٹ سےاس بات کی تصدیق ہوگئی ہے کہ جاوید آفریدی ان دونوں ستاروں کو اپنی ٹیم کا برینڈ ایمبیسیڈر بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں اور ایسرا کی جانب سے مثبت جواب سے شائقین میں جوش و خروش مزید بڑھ گیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version