Advertisement

حکومت نے ریلوے آپریشن محدود کردیا

اسپیشل ٹرینوں

ملک میں مہلک وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر حکومت نے ریلوےآپریشن محدود کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام نے کہا ہےکہ 40 ٹرینیں 60 فیصد بکنگ کے ساتھ چلیں گی تاکہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔

ریلوے حکام نے بتایا کہ ٹرینوں کی ایک ماہ پہلے ہی آن لائن بکنگ ہوچکی جب کہ اضافی بوگیوں یا ٹرینوں کی اجازت کے لیے کوشش جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق لاہور سے آنے اور جانے والی ٹرینوں کی عید سے پہلے بکنگ مکمل کرلی گئی ہے۔

ریلوےحکام کا کہناہے کہ اضافی کوچز لگانے اور اسپیشل ٹرینیں چلانے پر غور کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
حالیہ سیلاب میں ریلیف آپریشن جیسی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، وزیر خزانہ
فتنہ الخوارج کی بڑھتی پریشانی اور خارجی سرغنہ کے ہولناک انکشافات منظرعام پر
دریاؤں اور بیراجوں پر کہاں کتنا پانی؟ تازہ ترین صورتحال کے اعدادوشمار جاری
دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند، گڈو، سکھر اور کوٹری بیراج پر پانی کا دباؤ بڑھنے لگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version