Advertisement

کراچی، کینپ پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی، لوڈشیڈنگ بڑھ گئی

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا، کے الیکٹرک کی جانب سے کینپ پاور پلانٹ میں تکنیکی خرابی وجہ قرار دے دی گئی۔

ذرائع کے الیکٹرک کاکہناہے کہ کینپ پاور پلانٹ میں فنی خرابی سے 60 میگاواٹ کی کمی واقع ہوئی ہے،جس کے باعث شہر قائد میں 3 سے 6 گھنٹے کا لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوا ہے ۔

 کے الیکٹرک کی جانب سے صارفین کو اضافی لوڈشیڈنگ کے پیغامات بھیجنا شروع کر دئیے گئے ۔

دوسری جانب ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کو این ٹی ڈی سی سے 650 میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔

 ذرائع نے بتایا کہ اضافی گیس اور فرنس آئل کے ایلکٹرک کوملنے کے باوجود لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا دورانیہ 15 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version