Advertisement

دیامیر بھاشا میگا پراجیکٹ نے ایک اور تاریخی سنگ میل طے کرلیا

سلیم باجوہ

 لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ دیامیر بھاشا میگا پراجیکٹ نے ایک اور تاریخی سنگ میل طے کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا دیامیر بھاشا میگا پراجیکٹ نے ایک اور تاریخی سنگ میل طے کرلیا ، وزیراعظم آج دیامر بھاشا ڈیم میگا منصوبے پر کام کا آغاز کرائیں گے۔

Advertisement

عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ ڈیم میں 6.4ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہوگی  زرعی مقاصد کیلئے مزید 1.2ملین ایکڑ پانی دستیاب ہوگا، منصوبے سے 4500میگاواٹ سستی گرین انرجی پیدا ہوگی اور 16ہزار افراد کو روز گار کے مواقع میسر آئیں گے جبکہ ہائیڈل پاور سمیت اسٹیل ، سیمنٹ اور تعمیراتی شعبے ترقی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اور چین کا اشتراک؛ زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
ایف بی آر کا سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
سندھ میں دریاؤں اور بیراجوں پر پانی کی صورتحال کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی
امیر البحر نے کراچی میں ڈینٹل کالج اور اسپتال کی نئی عمارت کا افتتاح کر دیا
پاکستان نے بھارتی طیاروں پر فضائی حدود کی پابندی میں توسیع کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version