Advertisement

حکومت ہر بحران پیدا کرتی ہے، سلمان رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سلمان رفیق کا کہنا ہے کہ  یہ حکومت ہر بحران پیدا کرتی ہے، بحران پیدا کرکے حکومت این ڈی ایم اے کے ذمہ ڈال دیتی ہے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق نے نیب عدالت کے باہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی اور پنجاب حکومت مکمل طور پر ناکام حکومتیں ہیں، لاک ڈاؤن کے حوالے سے عمران خان کی پالیسی کنفیوژن کا شکار تھیں۔

سلمان رفیق نے کہا کہ حکومت نے کورونا کے حوالے سے کوئی پیشگی انتظامات نہیں کیے اور نہ ہی ڈاکٹروں کو کوئی حفاظتی کٹس اور الاونس دیئے گئے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کی حفاظت نہیں ہوگی تو علاج کون کرے گا، ریاستی اور حکومتی مفادات ایک دوسرے سے متصادم ہیں، حکومت کا یہی رویہ رہا تو پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان ہوسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version