Advertisement

سکھر،حیدرآباد موٹروے منصوبہ سندھ میں معاشی ترقی لائے گا، چیئرمین سی پیک

سلیم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سکھر،حیدرآباد موٹروے منصوبہ اندرون سندھ میں سماجی اورمعاشی ترقی لائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے ٹویٹ کی  ہے کہ ایکنک نے سکھر،حیدرآباد موٹروے کی منظوری دے دی۔

انہوں نے کہا کہ سکھر،حیدرآباد موٹروے تعمیراتی شعبے کے لیے اہم کردارادا کرے گی جبکہ سکھر،حیدرآباد موٹروے کی لمبائی 306 کلو میٹر ہوگی۔

عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ پشاور،کراچی اور ایسٹرن روٹ کو بھی ایسٹ بلوچستان سے لنک کیا جائے گا جبکہ منصوبہ اندرون سندھ میں سماجی اور معاشی ترقی میں بھی انقلاب لائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version