نئے پاکستان میں قوم کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نئے پاکستان میں قوم کو دونوں ہاتھوں سے مسلسل لوٹا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چینی انکوائری کمیشن اپنے چوروں کو بچانے کا ایک ڈھونگ تھا، چینی چور کو لندن روانہ کر دیا، آج تک چینی چوری ہو رہی ہے۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام 52 روپے کے بجائے 92 روپے کلو چینی خرید رہے ہیں،چینی مافیا اور عمران خان ہر روز عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

