کراچی، دھاگہ فیکٹری میں لگی آگ شدت پکڑ گئی

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں دھاگے کی فیکٹری میں لگی آگ شدت پکڑ گئی۔
تفصیلات کے مطابق دھاگے کی فیکٹری میں لگی آگ کو بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کو پانی کی کمی کا سامنا ہے۔
پولیس کا کہناہے کہ ہائیڈرنٹ سے فائر بریگیڈ کو پانی کی فراہمی کی کوشش کر رہے ہیں،جبکہ واٹربورڈ کے صفورا ہائیڈرنٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
ایم ڈی واٹر بورڈ خالد شیخ کاکہنا ہے کہ صفورا ہائیڈرنٹ سے فائربریگیڈ کو پانی کی فراہمی جاری ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ٹینکروں کے ذریعے فوری طور پر جائے حادثہ پر25 ہزار گیلن پانی پہنچادیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement