Advertisement

اٹلی میں کورونا وبا کے بعد پہلے فیشن شو کا انعقاد

اٹلی میں کورونا وبا کے بعد پہلے مینز فیشن ویک کا آغاز ہوگیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق میلان فیشن ویک کا اہتمام میڈیکل ریسرچ فاونڈیشن میں کیا گیا تھا جہاں ڈولچی اینڈ گبانا اور اطالوی برانڈ ایٹرو کے ملبوسات پیش کیے گئے جن میں نیلے رنگ کو خاص اہمیت دی گئی تھی۔

فیشن شو میں شریک شرکا ماسک پہنے اور سماجی دوری اختیار کرے بیٹھے رہے۔

 اٹلی میں کورونا وبا کے بعد یہ کسی بھی بڑے برانڈ کا ایسا پہلا شو ہے جس میں ماڈلز کے ساتھ ساتھ کئی اہم شخصیات بھی شریک ہوئیں جب کہ اس سے قبل پیرس فیشن شو آن لائن منعقد کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے  کے لیے دنیا کے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا جس کے باعث کاروبار، کھیلوں کی سرگرمیاں سمیت متعدد ایونٹس منسوخ کردیے گئے تھے۔

Advertisement

تاہم اب مختلف ممالک میں کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کی جارہی ہے اور ایس او پیز کے تحت معمولات زندگی بحال کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version