آزاد کشمیر، گاڑی کھائی میں گرنےسے 4 افراد جاں بحق

حادثہ
آزاد کشمیر نکیال میں گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق گاڑی موہڑہ سے کوٹلی جارہی تھی کہ پیر نسوڑہ پہاڑی سے نیچے کھائی میں گر گئی۔
ذرائع کے مطابق حادثےکا شکار بدقسمت خاندان شناختی کارڈ بنوانے کوٹلی جارہا تھا کہ حادثہ پیش آگیا ۔
حادثے میں خاتون اور بچی سمیت 4 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال کوٹلی منتقل کردیا گیا ہے۔
تما م افراد کا تعلق موہڑہ دھروتی کے علاقے سے ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement