کراچی والے ہوجائیں تیار ، آج بھی ہے بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آج بھی بارش کا امکان ظاہر کردیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کا موجودہ درجہ حرارت 29 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ہوامیں نمی کا تناسب 80 فیصد ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں بارشوں کا سسٹم اب بھی موجود تاہم شہر قائد میں آج بھی بارش کا امکان ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈھائی گھنٹے کی تیز بارش سے سڑکیں ندی نالے کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ کرنٹ لگنے اورمختلف واقعات میں 2 بچوں سمیت 5افرادجاں بحق بھی ہوگئے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

