Advertisement

شیخوپورہ، ٹرین حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ شیخ رشید کو پیش

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کو شیخوپورہ ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے کی زیر صدارت لاہورمیں اجلاس ہوا جس کے دوران گزشتہ روز شیخوپورہ  ٹرین حادثے میں ہلاکتوں پراظہارافسوس کیا۔

اجلاس کے دوران ریلوے انتظامیہ کی جانب سے شیخوپورہ ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ شیخ رشید کو پیش کی گئی۔

 اجلاس میں ریلوے مسافر، زمین اورفریٹ آمدن پر بریفنگ دینے کے ساتھ ساتھ تیل کی قیمت بڑھنے سے ریلوے آمدن پراثرات بھی زیر بحث لائے گئے۔

اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ ہمیں میرٹ کے مطابق اور ریلوے کی بہتری کے لیے کام کرنا ہے، میری زندگی کا مقصدریلوےکی  بہتری ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ روز شیخوپورہ ٹرین حادثے میں 22 افراد جان کی بازی ہارگئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version