Advertisement

سند ھ میں جاگنگ پارکس کھولنے کی اجازت

جاگنگ پارکس

جاگنگ اور ورزش کے شوقین افراد کے لئے خوشخبری ،سندھ حکومت نے جاگنگ پارکس  کو کھو لنے کا حکم دے دیا ہے  ۔

تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں کورونا کے پیش نظر تفریحی مقامات پر بدستور پابندی برقرار رہے گی تاہم شہریوں کو پبلک پارکس میں چہل قدمی کی اجازت ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق صوبے بھر میں ایسے پارکس جہاں جاگنگ ٹریکس ہیں ان پر پابندی نہیں ہے اور وہاں واک کی غرض سے جایا جا سکتا ہے لیکن امیوزمنٹ پارکس، تھیم پارکس اور واٹر پارکس پر پابندی بدستور برقرار ہے۔

حکم  نامے کے مطابق ایسے پارکس جہاں تفریحی جھولے لگے ہوں یا گیمنگ زونز ہوں وہ بھی بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ سندھ میں کورونا  کے مریضوں کی تعداد 115213ہوگئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version