Advertisement

کورونا وائرس سے مزید 38 ہلاکتیں

کورونا وائرس سے مزید 38 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 5 ہزار 677 ہوگئی۔ پاکستان میں مہلک وائرس کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 67 ہزار 428 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 332 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 90 ہزار 816، سندھ میں ایک لاکھ 14 ہزار 104، خیبر پختونخوا میں 32 ہزار 523، بلوچستان میں 11 ہزار 469، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 878، اسلام آباد میں 14 ہزار 701 جبکہ آزاد کشمیر میں ایک ہزار 937 کیسز رپورٹ ہوئے۔

پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 38 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 5 ہزار 677 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 95، سندھ میں 2 ہزار 41، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 153، اسلام آباد میں 161، بلوچستان میں 135، گلگت بلتستان میں 45 اور آزاد کشمیر میں 47 مریض جاں بحق ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارقازقستان کےشہر آستانہ پہنچ گئے
حکومت نے ہتک عزت پنجاب 2024ء ایوان میں پیش کردیا، صحافیوں کا واک آؤٹ
وزیراعظم کا ایرانی صدر کی وفات پر ایرانی سفیر سے اظہار تعزیت
آرٹیکل 248 وزیراعظم اور کابینہ کو مخصوص تحفظ فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
سندھ حکومت مشکل وقت میں اپنے ایرانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہے، وزیراعلیٰ سندھ
قیمتیں بڑھنے سے پاکستان میں سگریٹ نوشی کی شرح میں نمایاں کمی، سروے رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version