Advertisement

ٹی 20 سیریز، فاسٹ باؤلر محمد عامر کی شمولیت کا امکان

عامر

دورہ  انگلینڈ میں موجود قومی ٹیم کے فاسٹ  باؤلر حارث رؤف کا کورونا ٹیست ایک بار  پھر مثبت آگیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق  فاسٹ باؤلر حارث رؤف کا کورونا ٹیسٹ ایک مرتبہ پھرمثبت آگیا جس کے بعد ان کی جگہ فاسٹ بالر محمد عامر کو ٹیم میں شامل کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق حارث رؤف کی جگہ ٹی 20 ٹیم میں محمد عامر کی شمولیت کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محمد عامر اگلے چند دن میں انگلینڈ روانہ ہوں گے۔

واضح رہے کہ محمد عامر نے بیٹی کی ولادت کی وجہ سے انگلینڈ جانے سے معذرت کرلی تھی۔

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ٹی 20میچز کی سیریز مانچسٹر میں ہوگی جہاں 28، 30 اگست اور یکم ستمبر کو میچز ہوں گے، پہلا اور تیسرا ٹی 20ڈے نائٹ ہوگا جبکہ دوسرا ٹی 20 دن میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میجر لیگ کرکٹ کمپنی نے امریکی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
ایشیا کپ سے دستبرداری، پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوسکتا تھا
 پاک-بھارت ہاکی کے بڑے ٹاکرے 23 اور 26 جون کو لندن میں ہوں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version