Advertisement

احساس کیش پروگرام کے ذریعے تقسیم کی گئی رقم کی تفصیلات جاری

ahsas kafalat

احساس

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے ذریعے اب تک تقسیم کی جانے والی رقم کی تفصیلات جاری کردی گئیں۔

اعلامیے کے مطابق اب تک ملک بھرمیں 1 کروڑ 26 لاکھ 89 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی ‏جاچکی ہے جس میں 153 ارب 55 کروڑ روپے سے زائد رقم مستحقین میں تقسیم کی گئی ہے۔

اعلامیے  کے مطابق  صوبے   پنجاب میں 57 لاکھ 58 ہزار سے زائد افراد میں 69 ارب 68 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے   جبکہ   بلوچستان میں 6 لاکھ 36 ہزار سے زائد افراد میں 7 ارب 73 کروڑ روپے تقسیم کیے گئے۔

خیبرپختونخوا میں 21 لاکھ 60 ہزار سےزائد افراد میں 26 ارب 23 کروڑ اور سندھ میں 37 لاکھ 69 ہزار سے زائد افراد میں 45 ارب 46 کروڑ سے زائد رقم  تقسیم کی گئی ہے ۔

آزادکشمیر میں 2 لاکھ 5 ہزار سے زائد افراد میں 2 ارب 51 کروڑ اور گلگت بلتستان میں 90 ہزار سے زائد افراد میں 1 ارب 10 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی گئی جبکہ  دارالحکومت  اسلام آباد میں 66 ہزار سے زائد افراد میں 80 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی گئی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version