Advertisement

زندگی کو خوبصورت کیسے بنائیں؟ صنم سعید نے راز بتا دیا

sanam saeed

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ صنم سعید کا کہنا ہے کہ زندگی کو خوبصورت بنانا انسان کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی تعلقات کی ویب سائٹ پر صنم سعید نے اپنی ایک دلکش تصویر شئیر کی اورساتھ ہی لکھا کہ زندگی میں ہونے والے واقعات پر ہمارا ردعمل اچھا یا برا جیسا ہوگا ہماری زندگی ویسے ہی گزرے گی، زندگی صرف 10 فیصد واقعات پر مشتمل ہوتی ہے اور90 فیصد زندگی ان واقعات پر ہمارا ردعمل ہوتا ہے۔

صنم سعید نےمزید کہا کہ اپنی زندگی کو آسان بنانے کیلئے ہمیں اچھے ردعمل کو اپنانا ہوگا ،ایسے کام کرنا ہوں گے جن سے لوگ خوش ہوں، کوشش کرنی چاہئے کہ ہمارے ہاتھوں سے کبھی کسی کا دل نہ دکھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version