Advertisement

ارطغرل کی اصلحان خاتون نے پاک بھارت میچ کا کلپ شیئر کردیا

پاکستان میں مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر نے والے ترک ڈرامہ ارطغرل میں اصلحان خاتون کا کردار نبھانے والی ترکش اداکارہ نے پاکستانی ٹیم کی بھارت کے خلاف جیت کا کلپ شیئر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ترک ادکارہ اور ماڈل گلُسِم علی جنہوں نے اس ڈرامے میں اصلحان خاتون کا کردار نبھایا ہے ، نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت کا ایک یادگار کلپ شیئر کر دیا۔

ذرائع کے مطابق گُلسِم علی (اصلحان خاتون) کے شئیر کردہ اس کلپ میں پاکستان کے سابق ما یہ ناز کر کٹر شاہد آفریدی بھارت کے خلاف جارحانہ انداز سے کھیلتے ہوئے پاکستان کو فتح سے ہمکنار کرتے ہیں۔

یہ کلپ با لی ووڈ سپر اسٹار سلما ن خان کی فلم بجرنگی بھائی جان کا ہے جس میں کہانی کی منا سبت سے کشمیری لوگوں کو پاکستان کی فتح کے لیے دعائیں کرتے ہوئے دیکھا یا گیا ہے۔

Advertisement

جب سابق پاکستانی آل راؤنڈربو م بوم شاہد آفریدی میچ جتوانے والی شارٹ کھیلتے ہیں تو کشمیری لڑکی پاکستانی فتح کا جشن مناتے ہوئے پاکستانی پرچم کو چومتی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی گُلسِم علی  پاکستان سے اظہار محبت کر چکی ہیں انہوں نے اپنی ایک پوسٹ میں کورونا وبا کے بعد پاکستان آنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version