Advertisement

قوم دیکھ رہی ہے ، آئین اور قانون کی پاسداری کون کررہا ہے

maryam

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ قوم دیکھ رہی ہے کہ آئین اور قانون کی پاسداری کون کررہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف کورونا کے باوجود جھوٹے مقدمات میں پیش ہورہے ہیں، عمران صاحب آپ 10ارب ہرجانے کے مقدمے میں کب پیش ہوں گے؟ عمران خان اور ان کے مفرور حواری عدالتوں میں کب پیش ہوں گے؟

 انہوں نے کہا کہ عمران صاحب، فارن فنڈنگ، ہیلی کاپٹر کیس میں کب پیش ہوں گے؟

ترجمان مسلم لیگ ن نے کہا کہ نیب نیازی گٹھ جوڑکسی منصوبےمیں کرپشن، کک بیکس ثابت نہیں کرسکا جبکہ شہبازشریف کی بے گناہی اعلیٰ عدالتوں میں ثابت ہوچکی ہے۔

مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ ایک دھیلے کی کرپشن نہیں ملی لیکن جھوٹے الزام ختم نہیں ہورہے، ذاتی کاروبار میں بھی کرپشن نہیں مل سکی لیکن انتقام کا سلسلہ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version