Advertisement

وزیر ہوابازی کیخلاف تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ

Ghulam Sarwar says APC's and Rally of Opposition with matter for Govt

پاکستان مسلم لیگ ن نے وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک استحقاق لانے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر غلام سرورخان کے خلاف تحریک استحقاق پیر کو جمع کرائی جائے گی جس میں وفاقی وزیر کے اسمبلی میں پائلٹس کے جعلی لائسنس کے بیان کو جواز بنایا گیا ہے۔

تحریک استحقاق کے متن میں کہاگیا ہے کہ وفاقی وزیر ہوا بازی کے بیان کی ڈی جی سول ایوی ایشن نے تردید کی جب کہ  وفاقی وزیر ہوابازی کے بیان سے ارکان قومی اسمبلی کا استحقاق مجروح ہوا ہے۔

تحریک استحقاق میں موقف اختیار کیا گیا کہ وفاقی وزیرکے بیان سے پی آئی اے تباہ ہوا جس سے بیرون ممالک پائلٹس کی نوکریاں خطرے سےدوچار ہوئیں۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے پی آئی اے میں جاری اصلاحات پر اجلاس طلب کرلیا۔

Advertisement

اجلاس کے دوران  وزیراعظم کو پی آئی اے میں جاری اصلاحات پر بریفنگ دی جائے گی اور وزیراعظم کو مشکوک ڈگری والے پائلٹس کے معاملہ پر پیشرفت کے بارے میں بتایا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version