Advertisement

کراچی ،ڈاکو بیوپاریوں سے لاکھوں روپے اور جانور چھین کر فرار

ڈاکو

 کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں  7 ڈاکوغیرقانونی مویشی منڈی میں بیوپاریوں سے لاکھوں روپے کی رقم لوٹ کر فرار  ہوگئے ۔

تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن بھینس کالونی کی غیرقانونی مویشی منڈی میں 7سے زائد ڈاکوؤں نے اسلحہ کے زور پر 8 سے 10 بیوپاریوں کو یرغمال بنایا اور ان سے 5 لاکھ سے زائد کی رقم لوٹ لی۔

فرار ہوتے وقت سیکیورٹی گارڈز اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا مگر ملزمان فرار ہو گئے۔

دوسری جانب ناردرن بائی پاس سے بھی قربانی کے جانوروں کی چوری میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا  ہے  اور ملزمان کے قبضے سے چوری کے 14 بکرے بھی ملے ہیں۔

پولیس کے مطابق گڈاپ میں ناردرن بائی پاس پر کارروائی کرتے ہوئے قربانی کے جانوروں کی چوری میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم عبدالغفار،  یامین اور نذیر کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version