قومی کرکٹ ٹیم کی فاسٹ باؤلر نے ہاں کردی

ویمن کرکٹ ٹیم کی میڈیم فاسٹ باؤلر کائنات امتیاز نےلاک ڈاؤن کے دوران منگنی کرلی۔
کائنات نے اپنی منگنی کی اطلاع سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے دی۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر منگنی کی انگھوٹی پہنتے ہوئے اپنی ایک تصویر شیئر کی۔
https://twitter.com/kainatimtiaz16/status/1284395850127544320?s=20
کائنات امتیاز نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آخر کار میں نے ’ہاں‘ کردی، میری منگنی ہوگئی، الحمداللہ۔‘
انہوں نے بتایا کہ منگنی کی تقریب گزشتہ روز منعقد کی گئی۔
مداحوں اور کرکٹ شائقین کی بڑی تعداد کی جانب سے کائنات امتیاز کیلئے مبارکباد اور نیک خواہشات پر مبنی پیغامات شیئر کئے جارہے ہیں۔
https://twitter.com/SNaumanAfzal/status/1284439525192880129?s=20
Congratulations,I hope you have a healthy life like your cricketing life, sending blessings and love from India
— Hemanth (@Hemanthtweetsss) July 18, 2020
Bohat Mubarak dear. Bless you 🎉🎉🎉💕
— Aalia Rasheed (@aaliaaaliya) July 18, 2020
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

