کراچی، بھینس کالونی میں جانوروں کی انٹری فیس بڑھا دی گئی

کراچی کی معروف ترین مویشی منڈی بھینس کالونی میں قربانی کے لیے آنے والے جانوروں کی انٹری فیس بڑھا دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق ڈی ایم سی ملیر کی جانب سے بھینس کالونی میں آنے والے جانوروں کی انٹری فیس میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ انٹری فیس میں اضافے کا فیصلہ 20 دنوں کے لیے کیا گیا ہے۔
بھینس کالونی میں آنے والی جانوروں کی نئی انٹری فیس میں گائے سمیت اونٹ پر300 سے 500 روپے کا اضافہ کیا گیا، جبکہ چھوٹے جانوروں کی فیس 100 سےبڑھا کر 200 روپے رکھی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

